Fri, Feb 26, 2021

طالبات مدرسۃ الصالحات کاماریڈی کا سالانہ تعلیمی مظاہرہ

خواتین اسلام سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش
کاماریڈی ( ) حافظ محمد عبدالواجد علی خان حلیمی معاون ناظم مدرسۃالصالحات اندرانگر کالونی کاماریڈی کی اطلاع کے بموجب طالبات مدرسۃ الصالحات کا سالانہ تعلیمی تربیتی دلچسپ مظاہرہ ۱۶؍رجب المرجب ۱۴۴۱ھ م12؍مارچ 2020؁ء بروز جمعرات صبح 10 بجے تا ظہر
مدنی ھال مدرسۃالصالحات اندرانگر کالونی کاماریڈی میں ۔زیر سرپرستی اُم ِحافظ محمد فہیم الدین صاحب منیریؔ منعقد ہوگاخواتین اسلام سے کثیر تعداد میں مولانا مفتی عرفان احمدقاسمی زم زم اُستاذحدیث مدرسہ ھٰذا،حافظ محمد خواجہ یاسین حلیمی حافظ محمد عدنان ذاکر حسینی سکریٹری جمعیۃ علماء کاماریڈی نے خواتین سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش کی ہے