Wed, Feb 24, 2021

*مجلس تحفظِ ختمِ نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے ذمہ داران وممبران کا مشاورتی اجلاس*

۔28 جنوری 2020ء(راہِ اسلام نیوز )مولانا منظور عالم مظاہری مولانا نظرالحق دیناجپوری کی اطلاع کے بموجب 29 جنوری 2020 ء بروز چہارشنبہ عصر تا عشاء مدرسۃ الصالحات مدنی ہال کاماریڈی میں مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوّت ایجوکیشنل اینڈ چیاریٹیبل ٹرسٹ کاماریڈی کے ذمہ داران و کارکنان و خدام کا اہم مشاورتی اجلاس بصدارت حضرت مولانا ابرارالحسن صاحب رحمانی و قاسمی دامت برکاتہم (صدر مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوّت ٹرسٹ کاماریڈی) منعقد ہوگا، تمام اراکین و ذمہ داران سے بہ پابندی وقت شرکت کی مفتی خواجہ شریف مظاہری، مفتی محمد عمران خان قاسمی نے گذارش کی ہے،
تفصیلات کیلئے رابطہ کریں
حافظ محمد فہیم الدین منیری
(خادم مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوّت ٹرسٹ کاماریڈی) 9032197864