Thu, Feb 25, 2021

مسجد محی السنہ مدرسہ سبیل الفلاح میں ماہانہ اصلاحی مجلس

 حافظ عبد الحمید صاحب صرد مدرس مدرسہ ہذا کی اطلاع کے مطابق آج بروز جمعرات بتاریخ 20-2-2020 بعد نماز عشاء مسجد محی السنہ مدرسہ سبیل الفلاح بنڈلہ حیدرآبادمیں ماہانہ اصلاحی مجلس ہوگی ، جس کی صدارت حضرت مولانا حضرت مولانا مفتی عبد المغنی صاحب دامت برکاتہم کریں گے ، اور مہمان مقرر حضرت مولانا خواجہ نذیر الدین صاحب سبیلی دامت برکاتہم اصلاحی خطاب فرمائیں گے۔
عامة المسلمین سے شرکت و استفادہ کی گذارش کی جاتی ہے ۔