مدرسہ روضة العلوم ٹولی چوکی کا پندرہ روزہ اصلاحی مجلس
مولانا عبد الستار حسامی نائب ناظم مدرسہ ہذا کی اطلاع کے مطابق مدرسہ روضة العلوم ٹولی چوکی میں 16 مارچ 2020 ء بروزِ پیر بعد نمازِ ظہر عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی پندرہ روزہ اصلاحی مجلس منعقد ہوگی ۔
آپ تمام احباب سے شرکت و استفادہ کی گذارش کی جاتی ہے۔