Sat, Feb 27, 2021
دارالعلوم رحمانیہ کے زیراہتمام عید پیاک کی تقسیم
مفتی عامر رحمانی قاسمی سے اظہارِ تشکر
(ای میل راہِ اسلام۲۲ مئی ۲۰۲۰) راماریڈی منڈل کے موضع کاشف نگر جہاں سنگتراش پیشہ سے وابستہ مسلمانوں کی کثیر آبادی ہے۔اور کاماریڈی کے گمستہ کالونی جہاں آندھرا و دیگر ریاستوں سے تعلق رکھنے والے غریب مسلمانوں میں  محمد فیروز الدین انچارج راشن تقسیم مجلسِ تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے توسط سے کاشف نگر کے احباب میں عید پیاک تقسیم کیا گیا۔ 
     محمد ابصار عالم و جمیع مسلمانان کاشف نگر نے مفتی عامر رحمانی قاسمی جامعہ دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مفتی صاحب اور انکے جملہ رفقاء کے لئے دعائیں دی کہ اللہ بہترین بدلہ عطا فرمائے،
       مولانا منظور عالم مظاہری حافظ محمد عبدالحلیم نقشبندی  ابراہیم بھائی و دیگر  موجود تھے