Sat, Feb 27, 2021

خانقاہ جمالیہ معین آباد کی ہفتہ واری مجلس اس جمعرات آن لائن ہوگی

مفتی اعظم صاحب کی اطلاع کے مطابق موجودہ حالات کے پیش نظر بتاریخ 26-3-2020بروز جمعرات عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی ہفتہ واری اصلاحی مجلس خانقاہ جمالیہ معین آباد میں نہیں ہوگی ، البتہ حضرت شاہ صاحب اس جمعرات آن لائن خطاب فرمائیں گے،تمام مریدین و معتقدین اورہر جمعرات مجلس میں شرکت کرنے والے احباب ٹھیک 6:30شام اپنے اپنے مقام سے استفادہ کرسکتےہیں، نیزجو آن لائن بیان سننا چاہتے ہیں اس ویب سائٹ پر سن سکتے ہیں ۔
www.mixlr.com/iqracc
http://iqra.cc

Maujoda halaat k PesheNazarIs Jumerat26/3/20Khanqa ka progrm onlineHoga.Khanqa men nahi hoga6.50pm ko apne maqam pr rehkr www.mixlr.com/iqracc pr sun saktehai