Tue, Mar 2, 2021

فیض گاہِ حضرت صوفی کی ہفتہ واری مجلس اس اتوار آن لائن ہوگی

مفتی اعظم صاحب کی اطلاع کے مطابق موجودہ حالات کے پیش نظر بتاریخ 5-4-2020بروز اتوار عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی ہفتہ واری اصلاحی مجلس فیض گاہِ حضرت صوفی میں نہیں ہوگی ، البتہ حضرت شاہ صاحب اس اتوار آن لائن خطاب فرمائیں گے،تمام مریدین و معتقدین اورہر اتوار مجلس میں شرکت کرنے والے احباب ٹھیک 3:15دوپہراپنے اپنے مقام سے استفادہ کرسکتےہیں، نیزجو آن لائن بیان سننا چاہتے ہیں اس ویب سائٹ پر سن سکتے ہیں ۔
www.mixlr.com/iqracc
http://iqra.cc