Wed, Feb 24, 2021

مولانا سیداحمد ومیض ندوی کی ہفتہ واری اصلاحی مجلس

مفتی محمد اظہر الدین حسامی کی اطلاع کے مطابق ہر چہارشنبہ بعد نماز ظہر حضرت مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کا آن لائن خطاب ہوگا
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس موقعہ کو غنیمت سمجھتے ہوئے حضرتِ والا کے قیمتی بیان سے مستفیض ہوں.

اس بیان کو سننے کا طریقہ یہ ہوگا کہ پہلے نیچے دی گئی لنک کو اوپن کریں اور اچھی طرح خیال رہے کہ اس میں کوئی ای میل ایڈی اور پاسوڈ نہیں ڈالنا ہے، بلکہ داخل ہونے کے فوری بعد مولانا کا لنک دکھائی دے گا اس پر کلک کریں انشاءاللہ 2 بجے بیان شروع ہوجائے گا ۔
(https://mixlr.com/tazkeer_online)