Sun, Feb 28, 2021

ملین مارچ میں شرکت کی لجنة العلماء تلنگانہ و آندھرا

کی اپیل

حیدرآباد 4/جنوری ( راہِ اسلام )مولانا عبد الغفارچ معتمد لجنة العلماء کے مطابق لجنة العلماء ریاست تلنگانہ وآندھرا کے ذمہ داروں نے برادرانِ وطن سے پُر زور اپیل کی ہے کہ مرکزی حکومت کے غیر دستوری قوانین کے خلاف 4/ جنوری 2020ء ہفتہ کو دھرنا چوک اندرا پارک پر ہونے والے کل جماعتی احتجاجی ملین مارچ میں لاکھوں کی تعداد میں شرکت کرکے مارچ کو کامیاب بناکر ملی اتحاد کا ثبوت پیش کریں