Fri, Feb 26, 2021

جامع مسجد مرکز کاماریڈی کمیٹی کی تشکیل نو

آج بتاریخ15نومبر2019بروزجمعہ صدر جامع مسجد مرکز کاماریڈی جناب الحاج عبد اللہ بن حسن الجحوشی و معتمد محمد فیاض الدین کی جانب سے یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ چند ایک وجوہات کی وجہ سے جامع مسجد مرکز کاماریڈی کی کمیٹی کی تجدید عمل میں لائی جارہی ہے
لہٰذا نو منتخب ذمہ داران و اراکین کے نام شامل کیے جارہے ہیں
نائب صدور : حافظ محمد الیاس صاحب زمزم
و مولانا حسین احمد مدنی حسامی صاحب
نائب معتمد : سعید صدیقی صاحب جنگلات
خازن : محمد یوسف صاحب ٹیچر

*اراکین حضرات*
محمد ایثار صاحب
واحد خان صاحب
حافظ شیخ محمد امتیاز صاحب
کریم الدین صاحب
محمد مجاہد صاحب
ضیاء الدین صاحب قاضی محلہ
محمد عزیر الدین ٹیچر صاحب
عبدالعزیز شاہ صاحب
محمد اعجاز صدیقی صاحب
شیخ عقیل احمد صاحب
محمد سلیم الدین صاحب
*مشیر حضرات*
محمدب انور شریف صاحب اڈوکیٹ
محمد مسعود صاحب ایڈوکیٹ
عامر بن عبد اللہ صاحب
مفتی عرفان صاحب زمزم
مفتی عمران قاسمی صاحب
محمد ضمیر الدین صاحب صدر وقف
شیخ سعید بن شیخ صالح صاحب NR پیالس
عبد الجلیل صاحب RTC
محمد فاروق علی صاحب