Tue, Mar 2, 2021
*مدرسة الصالحات کاماریڈی کیلئے مالی تعاون کی مخلصانہ اپیل*
مدرسۃ الصالحات کاماریڈی ملک کے مایہ ناز عالم دین حضرت مولانا الشاہ منیر احمد صاحب دامت برکاتھم کی سرپرستی میں نونہالان قوم و دختران ملت کو دینی تعلیم واسلامی تربیت سے آراستہ کررہا ہے، مدرسہ میں 35 طلباء دارالاقامہ میں زیر تعلیم ہیں، اور بقیہ طلباء و طالبات روزانہ صبح تا شام تعلیم حاصل کرکے اپنے اپنے گھروں کو چلے جاتے ہیں، طلباء کیلئے ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی نورانی قاعده، ناظرہ، حفظ قرآن مجید باتجوید کا خصوصی نظم ہے، جبکہ طالبات کیلئے شعبہ دینیات اور مکمل عالمیت تک کی تعلیم کا نظم ہے۔
        بحمداللہ مدرسہ سے 21 طلباء حفظ قرآن مجید مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد دینی خدمات میں لگے ہوئے ہیں، اور 40 سے زائد طالبات شعبہء عالمیت کی تکمیل اور تکمیل بخاری شریف کے بعد دین اسلام پر عمل پیراہ ہیں، اور دخترانِ قوم کی خدمت میں لگی ہوئی ہیں۔
     مدرسہ کا سالانہ خرچ (10٫00000) دس لاکھ روپئے سے متجاوز ہیں، آپ جیسے اہل خیر حضرات کے تعاون سے ہی مدرسے کے اخراجات کی تکمیل ہوتی ہے، باضابطہ مدرسہ کے لئے کسی قسم کی کوئی ذرائع آمدنی نہیں ہے۔ مدرسہ فی الحال مقروض ہے، معلمین و معلمات کی تنخواہیں کئی ماہ سے باقی ہیں، مدرسہ سے آپ کی خدمت میں اس سال کرونا وائرس کی بناء بظاہر حاضری مشکل ہے، لہذا گذارش کی جاتی ہے کہ براہِ کرم حسبِ سابق آپ مدرسہ کا بھرپور تعاون فرمائیں،
 امیدکہ اہل خیر حضرات مدرسہ کا دامے درہمے قدمے سخنے تعاون فرماکر عنداللہ ماجور ہوں گے۔
*(Hafiz M A WAJID HALEEMI)*
*GooglePay 9949745451*

  یا اس اکاؤنٹ نمبر پر اپنی رقم روانہ فرمائیں.
“`HAFIZ MOHAMMED FAHEEMUDDIN MUNIRY
A/C NO:198910100040190
Andhra Bank
IFSC.Code: ANDB0001989
New Tone Kamareddy“`
إن شاء اللہ آپ کے تعاون کی رسید جاری کی جائیگی، اور گزارش ہے کہ آپ اپنے دوست و احباب کو مدرسہ ہذا کے خصوصی تعاون کیلئے ترغیب دیں، اللہ تعالی آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے (آمین)
                تفصیلا ت ورابطہ کیلئے
Cell:91-9032187864