Tue, Mar 2, 2021
اپیل چرمِ قربانی مدرسہ مدرسہ معاذ بن جبل بودھن
تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اپنا چرمِ قربانی مدرسہ معاذ بن جبل بودھن کو عنایت فرمائیں نوازش ہو گی۔ چونکہ چرمِ قربانی کی قیمت حد سے زیادہ کم ہے۔ جو چرم وصولی کے خرچ کے لئے بھی ناکافی ہوتی ہے۔ بکرے کا چرم تو کوئی فری لینے کے لئے بھی تیار نہیں ہے۔ رمضان المبارک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اور بقرعید میں چرم کی قیمت نہ ہونے سے دینی مدارس کو بہت نقصان ہورہا ہے۔
ان شاء اللہ بہت جلد مدرسے کُھلنے کی امید ہے۔  ۔اس لئے صاحبِ خیر حضرات بڑے چرم کے ساتھ (-/700)روپے کی اور چھوٹے چرم کے ساتھ(-/200) روپے کی رسید بناکر مدرسہ کو تعاون عنایت فرمائیں تو بہت بڑی امداد ہوجائے گی۔  
الحمدللہ اس سال بھی مدرسے میں پہلے دن اور دوسرے دن قربانی کا نظم ہے ، دیہاتوں میں اور غُرباء میں قربانی کے گوشت کو تقسیم کرنے کا انتظام ہے۔ قربانی کے حِصّے تقسیم کے لئے مدرسے میں جمع کرسکتے ہیں ۔نَرَّہ، پوٹلی، اور ہڈِّی بھی مدرسے میں *وصول* کی جارہی ہے۔
*(نوٹ)* مدرسے کو چرم دینے کے خواہش مند حضرات ابھی سے اطلاع فرمائیں تو وصولی کی ذمہ داری تقسیم کرنے میں سہولت ہوگی۔
نیز اگر کوئی چرم کی رقم بھی مدرسے کو دینا چاہیں تو مدرسے کے اکاؤنٹ (62265741208  :SBI,AC) (sbin0020109:IFSC)   میں
 یا گوگل پئے(7013392264)پر بھی امداد بھیج سکتے ہیں۔ 
 رابطہ کے لئے سیل فون
*ناظم مدرسہ* 
مولانا محمد عبد الحمید السائح قاسمی
*(9441086528)*
 *صدر مدرس*    حافظ فیروز خان صاحب *(09247289250 )*  حلقہ رئیس پیٹ،
*معلم حفظ* حافظ حمزہ صاحب ہنگرگہ *(+918309140404 )* ،حلقہ شکرنگر،شکرنگر چوراستہ، 
 *معاون معلم* 
حافظ امیر صاحب، مؤذن  *(+919763345589)*  حلقہ مسجد عائشہ انیسہ نگر ،
*کارکن مدرسہ*
 حافظ خواجہ صاحب *(+91756928805)* حلقہ مدینہ مسجد انیسہ نگر،
 *اعزازی کارکن*  حافظ شیخ نصیر صاحب کار والے، *(9704214258)* حلقہ مولانا وستانوی لائیبریری انیسہ نگر، 
*ماسٹر صاحب انگلش*
جناب سید رحیم الحسن صاحب،صدر مسجد فاروق انیسہ نگر *(+918978737479)*
   *کارکن مدرسہ* حافظ سراج صاحب امام مسجد عینی *(7075236955)* حلقہ بائی پاس & آٹو نگر،
 *نگران کار معلم* حافظ جاوید صاحب حلقہ پانڈو فارم، *(+916281956964)*
 *منتظم لائبریری* حافظ عرفان خان ورنی *(+918897593832)*  حلقہ رنجل بیس،
*کارکن لائبریری* 
حافظ رضی الدین شکرنگر *(+91701323623)* حلقہ نیو & اولڈ بس اسٹانڈ  & شربتی کنال،
  
*کارکن مدرسہ*
 مولوی سید عبد الکریم اشاعتی بودھن، *(9652900320)* حلقہ گوشالہ،
*مدرسے کے آٹو والے* قدیر بھائی انیسہ نگر، *( +916281828775)*
الطاف بھائی انیسہ نگر *( 09676127606)*
*قربانی کے ذمہ دار* شیخ جلال بھائی انیسہ نگر *(+919390999692)*