Tue, Mar 2, 2021

لجنة العلماء کا طلبہ و طالبات کے لئے تقریری مسابقہ
مولانا عبد الستار حسامی کی اطلاع کے مطابق آج 16/جنوری 2020ء لجنة العلماء حیدرآباد کا تقریری مسابقہ صبح 9 بجے سے شام عصر تک اور
بعدعشاء “اسلامی شعور کی بیداری وقت کی اہم ضرورت ” پر جلسه وتقسيم انعامات a k m فنکشن ہال ٹپّہ چبوترہ حيدرآباد میں منعقد ہوگا ، آپ تمام سے شرکت کی گذارش ہے۔