Fri, Feb 26, 2021

خطبات سنگاپور
افادات: عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی دامت برکاتہم

یہ کتاب عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مدظلہ العالی کے ان حسین خطبات کا مجموعہ ہےجو حضرت نے اپنے سفر سنگاپور کے دوران دیۓ تھے،۔
یہ خطبات در اصل کلمہ طیبہ کی توضیح وتشریح پر مشتمل ہیں، جس میں صفات باری تعالیٰ کو دن ورات مشاہدہ میں آنے والی چیزوں کے ذریعہ عام فہم انداز میں سمجھایا گیا ہے،
صفات باری تعالیٰ کے ساتھ ساتھ رسالت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی آسان انداز میں بتایا گیا ہے،
نیز ان خطبات میں خالق کائنات کا ایسا تعارف پیش کیا گیا ہے جسے انسان پڑھنے کے بعد یہ محسوس کرتا ہے اس کے ارد گرد پھیلی ہوئی وہ تمام چیزیں جوکل تک خدا سے غفلت کا سبب ہوا کرتی تھیں وہی آج یاد الٰہی کا ذریعہ بن گئیں۔

کتاب حاصل کرنے کے لیۓ درج ذیل نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہیں:۔

۔1: شعیب (ٹولی چوکی)۔ 9700331330
۔2:انور صاحب(ہدی کالونی آصف نگر)۔ ‌ 9849732516
۔3:عثمان صاحب(صالحین کالونی ،نواب صاحب کنٹہ)۔ 9866381655
عمدہ ٹائٹل اور بہترین کاغذ کے ساتھ رعایتی قیمت : 100