Tue, Mar 2, 2021

مدرسہ عربیہ کاشف العلوم کاماریڈی کے لئےمالی تعاون کی اپیل

مولانا حسین احمد حسامی صدر مدرس مدرسہ ھذا کی اطلاع کے بموجب مدرسہ عربیہ کاشف العلوم کاماریڈی شہر کا ایک قدیم دینی اقامتی بافیض ادارہ ہے جو 1980ء سے ادارہ قوم و ملت کے نونہالوں کو دینی تعلیم و تربیت سے آراستہ کرتا ارہاہے جس سے فیضیاب ہو کر ریاست ہی نہیں بلکہ دوسرے ریاستوں و بیرون ملک بھی دینی خدمات انجام دیرہے ہیں ادارہ ھذا میں دوسو طلبہ علم دین حاصل کرنے میں مصروف ہیں جن میں سے ایک سو بیس طلبہ طعام و قیام کے ساتھ قیام پذیر ہیں جن کی مکمل کفالت ادارے سے پوری کی جاتی ہے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ادارہ کئی مسائل سے دوچار ہو رہا ہے
انتظامیہ مدرسہ ھذا الحاج محمد نعیم الدین صدر مدرسہ ومولانا شیخ نور الالیاس ناظم مدرسہ عوام الناس سے پر خلوص گزارش کرتی ہیں کہ اپنے زکوٰۃ صدقات و عطیات کے ذریعے ادارہ کا بھر پور تعاون فرمائیں رابطے کے لئے فون نمبرات 9848262967. /g pay 9030342923