Sat, Feb 27, 2021

آج جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کے زیر اہتمام علماء ائمہ حفاظ و خدام دین و ممبرانِ جمعیۃ کا اجلاس

 محمد فیروز الدین پریس سکریٹری جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کی اطلاع کے بموجب ۲۰ ربیع الاول ١٤٤١ھج مطابق 18 نومبر 2019ء بروز دوشنبہ عصر تا عشاء بمقام مدرسہ مصباح الھدیٰ مسجد نور اندرانگر کالونی کاماریڈی میں بصدرات حضرت حافظ محمد فہیم الدین منیری (صدر جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی) انشاء اللہ منعقد ہوگا۔
آپ سے پرخلوص گزارش کیجاتی ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ تشریف لائیں انشاء اللہ بڑا نفع ہوگا۔ فقط والسلام
سید عظمت علی
(جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی)
*ایجنڈا*
1) قرأت کلام پاک
2) کارگزاری رپورٹ
3) قومی یکجہتی کو فروغ
4) ضرورت مندوں کے امداد کی منظوری
5) جلسہائے سیرتِ مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کا جائزہ
6) اصلاح معاشرہ کی فکر
7) مرکزی جلسہ سیرت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کو قطعیت
8) آبادی مساجد وتعمیر مساجد
9) ودیگر امور باجازت صدر محترم
تفصیلات ورابطہ کے لئے حافظ محمد مشتاق احمد حلیمی (نائب صدر جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی) 9985364886 ____ 9848787553