Sat, Feb 27, 2021

جمعیت علماء گریٹر حیدرآباد کاایک اہم اجلاس


سید نذیر احمد قاسمی سکریٹری جمعیت علماء گریٹر حیدرآباد کی پریس نوٹ کے بموجب

جمعیت علماء گریٹر حیدرآباد کے تمام اراکین کاایک اہم اجلاس 14 نومبر 2019 بروز جمعرات بعد عشاء جامع مسجد
دار الشفاء میں منعقد ہوگا
رہبر قوم وملت مفتی عبد المغنی مظاہری صاحب مدظلہ صدر جمعیتہ علماء گریٹر حیدرآباد صدارت فرمائیں گے
اور حضرت مولانا محمد عبدالقوی صاحب مدظلہ نائب صدر جمعیتہ علماء گریٹر حیدرآباد کا ” جمعیت علماء خدمات اور کارنامے ” کے موضوع پر خصوصی خطاب ہوگا
تمام اراکین سے درخواست ہیکہ بروقت تشریف لا کر ممنون فرمائیں
ایجنڈہ اجلاس
1سابقہ روداد کی خواندگی
2جلسہاۓ سیرت محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم کا جائزہ
3مرکزی جلسہ سیرت کی قطعیت
4جمعیت علماء کی ممبر سازی مہم کی قطعیت
5دیگر امور باجازت صدر محترم
والسلام
سید نذیر احمد قاسمی سکریٹری جمعیت علماء گریٹر حیدرآباد