Fri, Feb 26, 2021

*جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کے زیر اہتمام موجودہ ملکی حالات میں ہماری ذمہ داریاں پر اہم اجلاس*

محمد فیروز الدین پریس سکریٹری جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کی اطلاع کے بموجب ۲۰ ربیع الثانی ١٤٤١ھج مطابق 18 دسمبر 2019ء بروز چہارشنبہ بعد نماز عشاء بمقام مدرسہ مصباح الھدیٰ مسجد نور اندرانگر کالونی کاماریڈی بصدرات حافظ محمد فہیم الدین منیری (صدر جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی) انشاء اللہ مشاورتی اجلاس منعقد ہوگا۔

دینی ملی حمیت اور ملک کی سالمیت کا درد رکھنے والے احباب سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی پرخلوص گزارش کیجاتی ہے فقط والسلام سید عظمت علی
(جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی)
تفصیلات ورابطہ کے لئے
9848787553____________9000786993