Tue, Mar 2, 2021

مدرسہ عربیہ جمال القرآن پرکال کیلئےتعاون کی اپیل

۔ 3-5-2020 /ای میل(راہِ اسلام) مفتی محمد اظہر الدین حسامی نے ناظم مدرسہ عربیہ جمال القرآن پرکال نے کہا کہ ” مدرسہ عربیہ جمال القرآن پرکال“ جو شہر ورنگل سے تیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے،الحمد للہ دین کی خدمت اور امت کے نونہالوں کی دینی تعلیم وتربیت میں مصروف ہے، جن کی سرپرستی ملک کے مائے ناز عالم دین اور صاحب نسبت بزرگ حضرت مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ فرمارہے ہیں اس ادارہ میں شعبہ نورانی قاعدہ معہ تجوید ، شعبہ ناظرہ قرآن مجید، شعبہ حفظ قرآن مجید، شعبہ اردو، اور دینیات کی عملی مشق کرائی جاتی ہے، اس ادارہ کے تمام اخراجات اللہ کے فضل و کرم مستطیع طلبہ کی فیس اور اہل خیر حضرات کے تعاون سے پورے ہوتے ہیں آپ حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ دیہات میں چلنے والےاس مدرسہ کارمضان المبارک کے اہم موقع پر زیادہ سے زیادہ تعاون فرماکر دارین کی سعادت حاصل فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

MOHAMMAD AZHARUDDIN

Acount no 33119735766
IFSC CODE SBIN0008811
Parkal warangal
Google pay  9949331564
Phone pay 9949331564