ماہانہ اصلاحی مجلس مدرسہ سبیل الفلاح
حافظ محمد عبد الحمید صدر مدرس مدرسہ ہذا کی اطلاع کے مطابق مدرسہ سبیل الفلاح میں بتاریخ 21 نومبر 2019ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء ماہانا اصلاحی مجلس مقرر ہے ، جس کی صدارت حضرت مولانا مفتی عبد المغنی صاحب مظاہری ناظم مدرسہ ہذا فرمائیں گے ۔
مہمان خصوصی : عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہم اصلاحی خطاب فرمائیں گے ۔ عامة المسلمین سے شرکت و استفادہ کی گذارش کی جاتی ہے۔
رابطہ کےلئے:8686846084