Thu, Feb 25, 2021

خانقاہ جمالیہ اور مسجد واحد خاتون میں ماہانہ اصلاحی مجلس

مفتی اعظم صاحب کی اطلاع کے مطابق جمعرات بتاریخ 2-1-2020 عصر سے عشاء تک خانقاہ جمالیہ معین آباد میں اور مسجد واحد خاتون ٹپہ چبوترہ میں3-1-2020 بروز جمعہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی ہفتہ واری اصلاحی مجلس ہوگی ۔
جو آن لائن بیان سننا چاہتے ہیں اس ویب سائٹ پر سن سکتے ہیں ۔👇👇👇
http://iqra.cc