Sat, Feb 27, 2021

خانقاہ جمالیہ اور مسجد واحد خاتون میں ہفتہ واری اصلاحی مجلس

مفتی اعظم صاحب کی اطلاع کے مطابق جمعرات بتاریخ 5-3-2020عصر سے عشاء تک خانقاہ جمالیہ معین آباد میں اور مسجد واحد خاتون ٹپہ چبوترہ میں6-3-2020 بروز جمعہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی ہفتہ واری اصلاحی مجلس ہوگی ۔
جو آن لائن بیان سننا چاہتے ہیں اس ویب سائٹ پر سن سکتے ہیں ۔👇👇👇
http://iqra.cc