Fri, Feb 26, 2021

دارالافتاء والقضاء” پرکال کی جانب سے “بھارت بند “کو کامیاب بنانے کی اپیل

تمام شہریان پرکال کو “دارالافتاء والقضاء“ پرکال کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ CAA, NRC, اور NPR کے خلاف احتجاج کے طور پر ہمارے بڑوں اور ملک کے دانشوروں نے جو 29 جنوری 2020 کو“بھارت بند “کا اعلان کیا ہے ہم اس کی بھر پور تائید کرتے ہیں لہذا تمام شہریان پرکال سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس بھارت بند کو پر امن طریقہ سے پوری طرح کامیاب بنانے کی کوشش کریں -فقط والسلام
محمد اظہر الدین حسامی پرکال
ناظم مدسہ عربیہ جمال القرآن