Tue, Mar 2, 2021

حضرت مولانا احمد ومیض صاحب ندوی نقشبندی کی سرپرستی میں تعلیم دین اکیڈمی کا قیام و افتتاحی اجلاس

مسلم نوجوانوں کے دینی تعلیم و تربیت نیز ان کو فتنہ ارتداد و فرقہ ضالہ سے حفاظت کی خاطر تعلیم دین اکیڈمی کا اغاپورہ علاقہ کی مسجد سلطان نواز جنگ قیام عمل میں لایا جائے گیا اور ایک پروگرام بعنوان وقت کی پکار کا انعقاد ہوگا بتاریخ 23 نومبر بروز پیر بمقام مسجد سلطان نواز جنگ آغا پورہ بعد نماز مغرب جس مین حضرت مولانا احمد ومیض ندوی نقشبندی صاحب (خلیفہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی)، مفتی مصدق احمد مظاہری(استاذ مدرسہ امداد العلوم تین پوش) اور مولانا اشفاق حسین قاسمی صاحب (امام و خطیب مسجد رحمانیہ) کے بصیرت افروز خطابات ہونگے اور اکادمی کے اغراض و مقاصد سے واقف کرایا جائیگا اور تعلیم بالغان کے مختلف مختصر مدتی کورسز کی تفصیل بتائی جائیگی، مزید تفصیلات کے لیے ربطہ کریں
9440371335